پنجاب: دریاؤں میں پانی کا بہاؤ نارمل ہوگیا، متاثرہ علاقوں میں بھی سیلابی پانی اترنےلگا

پنجاب دریاؤں میں پانی کی صورتحال: پنجند پر بہاؤ نارمل، بحالی جاری

پنجاب: دریاؤں میں پانی کا بہاؤ نارمل ہوگیا، متاثرہ علاقوں میں بھی سیلابی پانی اترنے گاپنجاب: دریاؤں میں پانی کا بہاؤ نارمل ہوگیا۔
، متاثرہ علاقوں میں بھی سیلابی پانی اترنے گاپنجند کے مقام پر پانی کا بہاؤ ایک لاکھ 11 ہزار کیوسک ہے۔
پنجاب بھر میں حالیہ بارشوں اور سیلابی کیفیت کے بعد صورتحال میں نمایاں بہتری آنا شروع ہوگئی۔
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل عرفان علی کاٹھیا نے بتایا کہ پنجاب کے دریاؤں میں پانی کا بہاؤ نارمل ہے۔
اور متاثرہ علاقوں میں بھی پانی کی سطح میں بتدریج کمی آرہی ہے۔
ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق دریائے ستلج میں درمیانے سے نچلے درجے کی سیلابی صورتحال بدستور برقرار ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ پنجند کے مقام پر پانی کا بہاؤ ایک لاکھ 11 ہزار کیوسک ہے۔
، سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بحالی کے اقدامات جاری ہیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں