امیر بالاج قتل کیس کا مرکزی ملزم طیفی بٹ دبئی سے گرفتار

انٹرپول کی مدد سے امیر بالاج قتل کیس کا مرکزی ملزم طیفی بٹ دبئی میں گرفتار

امیر بالاج ٹیپو قتل کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔
ذرائع کےمطابق مرکزی ملزم خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ دبئی سےگرفتارکرلیا گیاہے۔
،خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ کو انٹرپول کی مدد سے جلدپاکستان منتقل کیا جائےگا۔
طیفی بٹ امیربالاج ٹیپوقتل میں مرکزی ملزم تھا جسےپنجاب پولیس کی ٹیم نے انٹرپول کی مدد سے گرفتار کیا ہے۔
،طیفی بٹ کا کزن گوگی بٹ پہلے ہی عبوری ضمانت کروا کر منظر عام پر آ چکا ہے۔

خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔