ذرائع کا انکشاف: ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک عہدے پر برقرار

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک اپنے عہدے پر کام جاری رکھیں گے:ذرائع

ذرائع کا کہناہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک اپنے عہدے پر کام جاری رکھیں گے۔
ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر کے عہدے پر بھی فائز ہیں۔
ستمبر 2024 میں انہیں ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے پر فائز کیا گیا تھا۔
جنرل عاصم ملک کا شمار پاک فوج کے بہترین افسران میں ہوتا ہے، جنرل عاصم ملک کی عمر اس وقت 55 سال ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں