ٹی20 سیریز میں بابراعظم اور محمد رضوان کی واپسی کا امکان مسترد

ٹی20سیریز، بابراعظم اور محمد رضوان کی واپسی کا امکان مسترد

پاکستانی ٹیم مینجمنٹ نے جنوبی افریقا کیخلاف ٹی 20 سیریز بابراعظم اور محمد رضوان کی واپسی کا امکان مسترد کردیا۔
ذرائع کے مطابق سلمان علی آغا جنوبی افریقہ سے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کپتان برقرار رہیں گے،۔
سلمان آغا ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بیٹنگ آرڈرتبدیل کریں گے، سلمان آغا ٹی ٹوینٹی سیریزنمبر 3 پر بیٹنگ کریں گے۔
دوسری جانب جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا گیا۔
اظہر محمود ہیڈ کوچ، نوید اکرم چیمہ ٹیم منیجر، عمران فرحت بیٹنگ کوچ، عبد الرحمن سپن بولنگ کوچ، عبد المجید فیلڈنگ کوچ ہوں گے۔

خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔