ردا چوہدری تحریک انصاف ملتان ڈویژن کی نئی میڈیا سربراہ
ملتان (سوشل رپورٹر) تحریک انصاف پنجاب کی قیادت نے میڈم ردا چوہدری کی پارٹی خدمات کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں ملتان ڈویژن کی میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر کردیا ہے۔
، اس ضمن میں تحریک انصاف کے صوبائی ترجمان ڈاکٹر علی عمران شہزاد ایڈوکیٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
، اس موقع پر میڈم ردا چوہدری نے کہا کہ پارٹی کی جانب سے جو ذمہ داری انہیں سونپی گئی ہے۔
اسے خوش اسلوبی سے نبھانے کی ہرممکن کوشش رہے گی،۔
علاوہ ازیں پارٹی کاز کے لیئے میڈیا کے ساتھ بہتر تعلقات و کوآرڈینیشن بھی جاری رہے گی۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں