بلاول بھٹو کا ردِعمل: مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں لفظی گولہ باری پر ہنگامی اجلاس

مسلم لیگ ن اورپیپلزپارٹی میں لفظی گولہ باری کا معاملہ،بلاول بھٹو نے اجلاس طلب کرلیا

مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان لفظی گولہ باری کے معاملے پر چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا ۔
ذرائع کےمطابق پیپلزپارٹی کے اجلاس میں ن لیگ سےمتعلق آئندہ لائحہ عمل طےکیا جائےگا۔
،اجلاس میں سی ای سی ارکان اور سینیئر قیادت بذریعہ زوم شرکت کرے گی۔
بلاول بھٹو گزشتہ رات صدر سے لیگی وفد کی ملاقات بارے بھی پارٹی کو اعتماد میں لیں گے۔
،پیپلزپارٹی کا اگلا لائحہ عمل بھی مشاورتی اجلاس میں طے کیا جائے گا ۔

خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔