برطانیہ نئے پاسپورٹ متعارف کرانے جا رہا ہے، شاہ چارلس کا نیا شاہی نشان نمایاں

برطانیہ رواں سال دسمبر سے نئے پاسپورٹ جاری کرے گا

برطانیہ رواں سال دسمبر سے نئے پاسپورٹ جاری کرے گا،نئے پاسپورٹس پر شاہ چارلس کا شاہی نشان شامل ہوگا۔
برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملکہ الزبتھ کے شاہی نشان والے پاسپورٹ مدت ختم ہونے تک جاری رہیں گے۔
،نئے پاسپورٹ سرخ کے بجائے نیلے رنگ کے ہونگے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق شاہ چارلس کے نام پر پاسپورٹ 2023 سے جاری ہورہے ہیں۔
،پاسپورٹ پر شاہی نشان ملکہ الزبتھ کا ہی چل رہا تھا۔

خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔