مکہ اور مدینہ کی پاسبانی کی ذمہ داری پاکستان کیلئےاعزاز ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

سعودی عرب کےساتھ تعلقات کو نئی جہت تک لے کر جائیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے کہا سعودی عرب کےساتھ تعلقات کونئی جہت تک لےکرجائیں گے۔
،مکہ اور مدینہ کی پاسبانی کی ذمہ داری پاکستان کیلئےاعزاز ہے۔
لاہورمیں سعودی پاکستان بزنس کونسل کے وفدکےاعزازمیں تقریب سے خطاب میں کہاپنجاب میں سرمایہ کاری کےمواقع موجود ہیں۔
،سرمایہ کاروں کو بہترین سہولیات فراہم کر رہے ہیں،پنجاب حکومت جدید خطوط پر کام کر رہی ہے۔
مریم نواز نےمزیدکہا سعودی عرب نے ہرمشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا۔
،دونوں ملکوں کے درمیان باہمی اتحاد کا رشتہ ہے،سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو پاکستانی عوام نے سراہا۔
،سیلاب متاثرین کی امداد پر سعودی عرب کے شکرگزار ہیں۔

خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔