لاہور ٹیسٹ: دوسرے روز پاکستان کی پوزیشن مستحکم، جنوبی افریقہ کے 216 رنز پر 6 آؤٹ
جنوبی افریقہ کے خلاف 2 میچز کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستان کی ٹیم 378 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔
، جس کے جواب میں دوسرے روز کھیل کے اختتام پر مہمان ٹیم نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 216 رنز بنالیے ہیں۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان نے 5 وکٹوں پر 313 رنز سے کھیل کا آغاز کیا ۔
اور 65 رنز کے اضافے سے پوری ٹیم پویلین لوٹ گئی۔
، آخری 5 وکٹیں صرف 16 رنز کے فرق سے گریں اور پوری قومی ٹیم 378 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔