ملتان:سالانہ مجلس عزا میں علما و ذاکرین کی خصوصی شرکت

مخدوم رشید ( نمائندہ خصوصی ) گزشتہ روز ایک سالانہ مجلس عزا و ماتم داری یوسف کربلا کا ماتم کے عنوان سے زیر اہتمام زوار حق نواز نمبردار جام علی رضا بمقام امام بارگاہ قصر آل محمد بستی ملاں نزد پل لوٹھڑ میں منعقد ہوئی مجلس عزا کا آغاز حدیث کسا پڑھ کر کیا گیا۔
مجلس عزا سے علامہ سید علی حسنین نقوی ذاکر ال محمد سید عون صابر شاہ بہل ذاکر ال محمد زوار سید اسد عباس شاہ جھنگ ذاکر آل محمد عامر سبطین آف اٹک ذاکر آل محمد لیاقت حسین سمندوانہ ذاکر ال محمد سید عدنان صابر شاہ بہل ذاکر ثمر عباس لاڑ ذاکر عون عباس نقوی ذاکر بہادر علی ذاکر حسن رضا حسن اور دیگر ذاکرین نے خطاب کیا ۔
اختتام مجلس جام اعجاز حسین جام ناصر حسین زوجہ حق نواز نمبردار و والدین مرحومین اور جملہ مومنین و مومنات کے بلندی درجات کے لیے خصوصی دعا کروائی گئی ۔
ماتمی سنگت تنظیم مشن عالیہ بی بی ٹبی شیر خان ملتان سالار قاسم رضا جوئیہ ماتمی سنگت حسینی فورس لوٹھڑ سالار قمر خان بلوچ اور دیگر سمگتوں نے پرسہ داری پیش کی۔۰
سید محبت علی شاہ شیرازی آف بھکر نے خصوصی شرکت کی شریک فرش عزا زوار غلام سجاد ذاکر حسن رضا جام قمر عباس صفدر عباس جعفری مجاہد حسین قصیر عباس تھے

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں