پنجاب یونیورسٹی میں 14 اکتوبر کو کلاسز آن لائن ہوں گی: ترجمان
پنجاب یونیورسٹی کے ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ 14 اکتوبر کو کلاسز آن لائن ہوں گی۔
، کل یونیورسٹی معمول کی کلاسز کیلئے بند رہے گی ۔
تفصیلات کے مطابق دوسری جانب یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں کل کلاسز آن لائن ہوں گی۔
، یو ای ٹی نےآن لان کلاسز کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔
خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔