کچے کے ڈاکو حملہ خدشہ: روجھان میں سیلاب نقصانات کا سروے روک دیا گیا کچے کے

کچے کے ڈاکووں کے حملے کا خدشہ، سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا سروے روک دیا گیا

روجھان میں کچے کے ڈاکووں کے حملے کے پیش نظر دریائے سندھ کے سیلاب سے ہونےوالے نقصانات کا سروے روک دیا گیا۔
روجھان کےسیلابی علاقوں میں کچے کےڈاکووں کےحملے کےخدشے کےپیش نظر دریائےسندھ کے سیلاب سے ہونیوالے نقصانات کاسروے روک دیاگیا ہے۔
سروے روکنےکافیصلہ گزشتہ دنوں سروے ٹیم کی سیکیورٹی پر مامورپولیس ٹیم پر کچے کے ڈاکووں کی طرف سے حملہ کیا گیا تھا۔
سیلاب سےنقصانات کا سروے روکنے سےسیلاب متاثرین میں امدادکی تقسیم میں تاخیر کا خدچہ ہے،۔
بروقت امداد نہ ملنے سے سیلاب متاثرین نئی فصل کی کاشت کے لیے پریشان ہیں ۔

خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔