بھارت معرکہ حق کے 5 ماہ بعد بہار اور مغربی بنگال کے انتخابات میں اشتعال انگیز پروپیگنڈا کررہا ہے، پاک فوج
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ معرکہ حق کے 5 ماہ بعد بہار اور مغربی بنگال میں انتخابات کے دوران اشتعال انگیز پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔
، بھارتی عسکری قیادت کا انتہائی سیاسی دباؤ میں غیر ذمہ دارانہ بیانات جاری کرنا افسوسناک ہے۔
، ایسے بیانات جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کے لیے سنگین نتائج کا باعث بن سکتے ہیں۔
آئی ایس پی آر کے بیان میں کہا گیا ہے کہ معرکہ حق کے پانچ ماہ بعد بھی بے بنیاد بھارتی پروپیگنڈا جاری ہے۔
، پاک فوج نے بھارتی فوجی قیادت کی جانب سے پراپیگنڈا پر اظہار تشویش کیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوجی قیادت نے من گھڑت اور اشتعال انگیز پراپیگنڈہ کرنا شروع کر دیا ہے۔
، معرکہ حق کے 5 ماہ بعد بہار اور مغربی بنگال میں انتخابات کے دوران اشتعال انگیز پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔
، جو وہ بھارت میں ہر ریاستی انتخابات سے پہلے کیا جاتا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی عسکری قیادت کا انتہائی سیاسی دباؤ میں غیر ذمہ دارانہ بیانات جاری کرنا افسوسناک ہے۔
، ایسے بیانات جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کے لیے سنگین نتائج کا باعث بن سکتے ہیں۔
خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔