پینٹاگون کی منظوری کے بغیر دفاع سے متعلق کوئی خبر نہیں چلے گی، پینٹاگون
امریکی وار ڈپارٹمنٹ نے میڈیا رپورٹنگ سے متعلق پالیسی میں بڑی تبدیلی کردی۔
پینٹاگون کی نئی پالیسی کے تحت وارڈپارٹمنٹ کی منظوری کےبغیردفاع سےمتعلق کوئی خبر نہیں چلے گی۔
، خبرمیں حساس معلومات نہ بھی ہوں توبھی منظوری لازمی ہے،خبرمیں دفاعی ذرائع کا حوالہ دینے کی اجازت نہیں ہوگی۔
امریکی میڈیا کےمطابق پینٹاگون کی کوریج کرنے والےصحافیوں نے پالیسی پر دستخط کرنے سے انکار کردیا۔
، صرف ون امریکا نیوز نیٹ ورک نامی ادارے نے نئی پالیسی کو تسلیم کیا۔
،صحافیوں نے پینٹاگون کی نئی پالیسی کو اظہار رائے کی آزادی کے خلاف قرار دیا۔
خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔