پشاور میں تقریب حلف برداری — وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا

نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا

نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا۔
پشاور ہائیکورٹ نے گورنر کو آج شام 4 بجے تک حلف لینے کا حکم دیا تھا۔
پشاور میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے حلف لیا۔
واضح رہے کہ 13 اکتوبر کو تحریک انصاف کے نامزد امیداوار سہیل آفریدی 90 ووٹ لے کر قائد ایوان خیبرپختونخوا اسمبلی منتخب ہوئے۔
، اپوزیشن جماعتوں کا انتخابی عمل کا بائیکاٹ کیا تھا۔

خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔