لاہورسول کورٹ میں آتشزدگی،عدالتی ریکارڈ اورقیمتی سامان جل کر راکھ ہوگیا
لاہورکی سول کورٹ میں صبح اچانک آگ بھڑک اٹھی،آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے عمارت کے تین فلورز کو اپنی لپیٹ میں لےلیا۔
سول کورٹ کےایل ڈی اے کمپلیکس میں صبح ساڑھے چھ بجے آگ لگ گئی،۔
آگ نے 6 منزلہ بلڈنگ کے تین فلورز کو اپنی لپیٹ میں لےلیا،۔
ریسکیو اہلکاروں کی بروقت کارروائی ایک گھنٹے میں آگ پرقابوپالیا۔
،چوکیدار سمیت فیملی کے 9 افراد کو بحفاظت ریسکیو کیا۔
آگ کے باعث عمارت میں موجود عدالتی ریکارڈ اورقیمتی سامان جل کر راکھ ہوگیا۔
،تاہم عدالتی ریکارڈ کے نقصان کا تخمینہ لگانے کا عمل جاری ہے۔
خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔