اسلام آباد، بونیر، مالاکنڈ، چترال اور سوات میں زلزلے کے جھٹکے
راولپنڈی،اسلام آباد ،پشاور،سوات, چترال اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
مالاکنڈ، اور سوات میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکوں سے لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔
تفصیلات کے مطابق ریکٹر سیکل پر زلزلوں کے جھٹکوں کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔
، زلزلےکی گہرائی 120کلومیٹرزیرزمین اورمرکزکوہ ہندوکش افغانستان تھا،۔
زلزلے کے باعث خوف و ہراس پھیل گیا۔ اب تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
ان کے علاوہ غذر ، گلگلت بلتستان کے مختلف شہروں ، مانسہرہ ، بٹگرام اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ۔
محکمۂ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت اور مرکز کے بارے میں تفصیلات جلد جاری کی جائیں گی۔
خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔