ایئر چائنا طیارہ واقعہ، لیتھیم بیٹری پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی، کوئی جانی نقصان نہیں

ایئر چائنا کے طیارے میں دورانِ پرواز بیٹری پھٹنے سے آگ لگ گئی، تمام مسافر محفوظ

ایئر چائنا کے طیارے میں دورانِ پرواز لیتھیم بیٹری پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی۔
ایئرلائن کے سوشل میڈیا پیج پر جاری بیان کے مطابق لیتھیم بیٹری مسافر کے کیری بیگ میں موجود تھی۔
، بیٹری پھٹنے سے مسافر کے سامان میں آگ بھڑک اٹھی، چین سے جنوبی کوریا جانے والے طیارے کو ہنگامی بنیاد پر شنگھائی ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا واقعے میں تمام مسافر محفوظ رہے۔
ایئر چائنا کے بیان کے مطابق واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
، تاہم واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ، مسافر طیارہ چین سے جنوبی کوریا جارہا تھا۔

خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔