میرے ہوتے پنجاب کے عوام کو کوئی میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ سیلاب کے بعد میں نے دنیا کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلایا،۔
سوچاپہلےپنجاب کےوسائل عوام کےقدموں میں رکھوں۔ میرے ہوتے پنجاب کے عوام کو کوئی میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دیپالپور میں سیلاب متاثرین سے خطاب میں کہا کہ پنجاب کےعوام کی عزت نفس کا خیال ہے۔
سیلاب متاثرین کے نقصانات کا ازالہ شروع کر دیا۔
مریم نواز نے پندرہ اضلاع کے سیلاب متاثرین میں معاوضے کی تقسیم کا آغاز دیپالپور سے کر دیا۔
سیلاب متاثرین میں اے ٹی ایم کارڈز تقسیم کیے۔
مریم نواز نے کہا کہ 10 روب روپے گھروں کی بحالی،تعمیر،فصلوں،جانوروں کےنقصان پردیں گے،۔
میں نے کرپشن کےتمام راستے بندکردیئے، سیلاب متاثرین کی بحالی کاپیسہ کسی کو نہیں ملے گا، ۔
سیلاب متاثرین کی گھروں میں باعزت بحالی کا آغاز ہونے جارہاہے،۔
پنجاب حکومت نے متاثرین کیلئے ریلیف کاکام اپنے پیسوں سے کیا۔
خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔