جنوبی افریقہ نے راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے ہرایا، سیریز برابر

راولپنڈی ٹیسٹ: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز برابر کردی

جنوبی افریقہ نے دوسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کردی،۔
پاکستان ٹیم دوسری اننگز میں صرف 138 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور مہمان ٹیم کو جیت کے لیے 68 رنز کا آسان ہدف دیا جو اس نے 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔
پاکستان ٹیم نے چوتھے روز صرف 44 رنز بنائے اور 6 وکٹیں گنوائیں، نصف سنچری بنانے والے بابر اعظم کے علاوہ کو بلے باز قابل ذکر کاکردگی نہیں دکھاسکا۔
، جنوبی افریقہ کی جانب سے سائمن ہرمن نے کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ کے چوتھے روز جنوبی افریقہ نے دوسری اننگز میں 68 رنز کے آسان ہدف کے تعاقب میں جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا۔
، ایڈن مارکرم نے 8 چوکوں کی مدد سے 45 گیندوں پر 42 رنز کی اننگز کھیلی تاہم جیت کے نذدیک پہنچ کر نعمان علی کی گیند پر ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہوگئے۔
پہلی اننگز میں نصف سنچری اسکور کرنے والے ٹرسٹن اسٹربز دوسری اننگز میں کھاتا کھولے بغیر نعمان علی کی گیند پر سلمان علی آغا کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوگئے۔
پاکستان ٹیم نے چوتھے روز صرف 44 رنز بنائے اور 6 وکٹیں گنوادیں، نصف سنچری بنانے والے بابر اعظم کے علاوہ کو بلے باز قابل ذکر کاکردگی نہیں دکھاسکا۔
، جنوبی افریقہ کی جانب سے سائمن ہرمن نے کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔