وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام: صوبوں کے درمیان اتفاق رائے ہی ترقی کی ضمانت

صوبوں کے درمیان اتفاق رائے پاکستان کی مضبوطی کی بنیاد ہے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہبازشریف نےکہا دہشت گردی کا 2018 میں مکمل خاتمہ ہو چکا تھا،بلوچستان اور دیگر علاقوں میں دہشتگردی پھرسر اٹھا رہی ہے،۔
جائزہ لینا ہوگا کن وجوہات پر بدامنی پیدا ہوئی؟وزیراعظم شہبازشریف نےبلوچستان ورکشاپ سےخطاب کہاماضی میں صوبےکونظراندازکیاگیا،۔
صوبے کی جغرافیائی ساخت ترقی کے سفر میں چیلنج بن گئی ہے،سیکیورٹی ادارے امن کیلئے قربانیاں دے رہے ہیں۔
، صوبوں کے درمیان اتفاق رائے پاکستان کی مضبوطی کی بنیادہے۔مزیدکہا بلوچستان کی ترقی پاکستان مجموعی خوشحالی سےجڑی ہے۔
،دوردرازآبادیوں تک بجلی اورسڑکوں کی فراہمی مسئلہ ہے،مضبوط سڑکوں کےنیٹ ورک کےبغیرتعلیم وصنعت کی ترقی ممکن نہیں،کراچی تا چمن شاہراہ پرحادثات معمول تھے۔
خونی روڈکوامن کی سڑک میں تبدیل کریں گے۔انہوں نے کہا 2010 کے این ایف سی ایوارڈمیں پنجاب نےتاریخی قربانی دی۔
،وفاق کی روح باہمی قربانی اوربھائی چارے میں پوشیدہ ہے،وزیراعظم نےملک میں کسی بھی انتشار کا مل کرمقابلہ کرنےکا اعادہ بھی کیا۔

خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔