پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ: جلسے، جلوس اور اسلحہ نمائش پر پابندی

محکمہ داخلہ پنجاب نےصوبے بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 8 دن کی توسیع کردی

محکمہ داخلہ پنجاب نےصوبےبھرمیں دفعہ144کےنفاذمیں 8دن کی توسیع کردی۔
پنجاب میں احتجاج،جلسے،جلوس،ریلیوں،دھرنوں،اجتماع پردفعہ 144کےتحت پابندی عائد ہوگی۔
،پنجاب بھر میں ہرقسم کے اسلحےکی نمائش پر بھی مکمل پابندی ہو گی،دفعہ 144کے تحت لاؤڈ اسپیکر کے غیرقانونی استعمال پربھی مکمل پابندی ہے۔
پنجاب میں اشتعال انگیز، نفرت آمیز یافرقہ وارانہ موادکی اشاعت وتقسیم پرمکمل پابندی ہے۔
، دفعہ 144 کے نفاذمیں توسیع کافیصلہ امن وامان کےقیام،انسانی جانوں کےتحفظ کیلئےکیاگیا۔
،کابینہ کمیٹی بامن وامان کےاجلاس میں دفعہ144کےنفاذمیں توسیع کی سفارش کی گئی۔

خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔