پاک بھارت جنگ تجارت کے ذریعے رکوائی، بھارت کے 7 نئے طیارے گرائے جا چکے تھے: ٹرمپ
پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ تجارت کے ذریعے رکوا دیا، بھارت کے سات بالکل نئے طیارے گرائے جاچکے تھے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جاپان کے دوررے کے دوران دوسری بار پاک بھارت جنگ بندی کا ذکر کیا اور کہا میں نے نریندرمودی، پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے رابطہ کیا،-
وہ بہت اچھی شخصیات ہیں، انہیں کہا آپ لوگ لڑیں گے تو ہم کوئی معاہدہ نہیں کریں گے-
، اور 24 گھنٹے کے دوران معاملہ ختم ہوگیا، وہ دو بڑی ایٹمی طاقتیں ہیں۔
جنگ ہوتی تو ہم سارے متاثر ہوسکتے تھے۔
خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔