بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد — کینیڈا میں ایک اور سکھ شہری قتل

ایک اور سکھ شہری بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے ہاتھوں قتل ہوگیا

بھارتی شرپسندوں کے ہاتھوں کینیڈا میں سکھ کمیونٹی غیر محفوظ ہوگئے۔
،ایک اور سکھ شہری بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے ہاتھوں قتل ہوگیا۔
کینیڈا میں درشن سنگھ نامی بزنس مین کو ایبٹسفورڈ شہرمیں گولیاں مارکرقتل کیا گیا، ۔
بھارت سے تعلق رکھنے والے بشنوئی گینگ نے ذمہ داری قبول کی۔
سیکھ فارس جسٹس کا کہنا ہے،درشن سنگھ کوبھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد گروپ نےقتل کیا۔
،قاتلوں کو بھارتی قونصلیت کی حمایت حاصل ہے۔

خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔