لاہور، نئے گیس کنکشن کیلئے درخواستوں کی بھرمار، سسٹم چوک ہوگیا
لاہور میں نئے گیس کنکشن کیلئے درخواستوں کی بھرمار سے سسٹم ہی بیٹھ گیا، چند روز میں چار لاکھ آر ایل این جی کنکشن درخواستیں وصول ہوئیں ۔
تفصیلات کے مطابق آرایل این جی کنکشن کی فیس زیادہ اور ماہانہ بل بھی زائد آئے گا۔
، 40 لاکھ زیر التوا نارمل درخواستوں والے آر ایل این جی پر شفٹ ہو رہے ہیں، ۔
نئے کنکشن کے حوالے سے ابھی فیصلہ نہیں ہوا ، پہلے مرحلے میں درخواستوں پر صرف سروے ہوں گے۔
، پہلے آئیے پہلے پائیے پر عمل ہو گا سسٹم مکمل کمپیوٹرائزڈ ہے۔
خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
 
                     
 
                                 
                                 
                                 
                                 
                                 
		 
				 
				 
				