شاہین شاہ آفریدی کپتانی کا عزم: ٹیم کو فرنٹ سے لیڈ کرنے کیلئے پرجوش

جو ذمہ داری ملی اس پر فوکس ہوں فرنٹ سے لیڈ کرنے کو تیار ہوں: شاہین شاہ آفریدی

قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز سے قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ٹیم کی کپتانی اعزاز کی بات ہے،۔
یہ ذمہ داری اچھے سے نبھاؤں گا ۔تفصیلات کے مطابق شاہین شاہ آفریدی کا کہناتھا کہ فیصل آباد میں 17 سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کھیلی جارہی سب لڑکے پر جوش اور پر امید ہیں۔
، جنوبی افریقا اچھی کرکٹ کھیلتی آرہی ہے ہم نے بھی ٹی ٹوینٹی سیریز اچھی کھیلی، ہمارا کام کرکٹ کھیلنا ہے۔
، فیصلہ ہمارے ہاتھ میں نہیں ہوتا، اب جو ذمہ داری ملی اس پر فوکس ہوں فرنٹ سے لیڈ کرنے کو تیار ہوں۔
، فیصل آباد میں چمئینز کپ کا تجربہ اچھا تھا، ۔ اب موسم بہتر ہے شام میں بال گیلا ہوگا، بابر اعظم کے فام میں آنے کی خوشی دنیا کا بہترین پلئیر

خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔