50 فیصد دواؤں کی قیمتیں طے کرنے کا اختیار کمپنیوں کو مل گیا: ڈریپ سربراہ

50 فیصد دواؤں کی قیمتیں طے کرنے کا اختیار کمپنیوں کو مل گیا

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر عبید اللہ کا کہنا ہے کہ ملک میں50 فیصد دواؤں کی قیمتیں طے کرنے کا اختیار کمپنیوں کو مل گیا۔
تاہم ضروری دواؤں کی قیمتوں پرحکومتی اختیار ختم نہیں ہوا۔
ڈاکٹر عبید اللہ نے کہا کہ ضروری دواؤں کی قیمتوں پرحکومتی اختیار ختم نہیں ہوا۔
50 فیصد دوائیں ڈی ریگولیٹ ہونے سے قمیتیں طے کرنے کا اختیار کمپنیوں کو مل گیا۔
سربراہ ڈریپ نے کہا کہ 100 دواؤں کا سروے مکمل کرلیا۔
حکومت جو بھی ہدایت کرے گی فوری عمل کیا جائے گا۔
دوسرے مرحلے میں مزید دواؤں کی قیمتوں کا سروے کرنے کا اعلان بھی کردیا۔
کہا مارکیٹ میں دستیاب مزید دوائیں مہنگی ہونے کا سروے کریں گے۔

خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔