حکومت نے 27ویں آئینی ترمیم پر جے یو آئی سے رابطہ کرلیا
حکومت نے 27 ویں آئینی ترمیم پر جے یو آئی سے رابطہ کرلیا۔
حکومت نے جے یو آئی سے 27ویں آئینی ترمیم پر حمایت کی درخواست کردی۔
مولانا فضل الرحمان نے مکمل تحریری مسودہ فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا۔
پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو کا بھی جمیعت علمائے اسلام سے رابطہ ہوا۔
بلاول بھٹو نے 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے پر مشاورت کی۔
مولانا فضل الرحمان نے پارٹی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس طلب کرلیا۔
مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم سے متعلق پارٹی حکمت عملی پر مشاورت کی جائے گی۔
اجلاس میں ارکان پارلیمنٹ اور سی ای سی ممبر شرکت کریں گے۔
خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔