پی سی بی نے مختلف لیگز کیلئے کھلاڑیوں کے این او سی کی اپ ڈیٹ لسٹ جاری کردی
پی سی بی نے مختلف لیگز کیلئے کھلاڑیوں کے این او سی کی اپ ڈیٹ لسٹ جاری کردی۔
قومی کرکٹرزکو ابوظہبی میں ٹی 10 لیگ اورآئی ایل ٹی ٹوئنٹی کے لیے این او سی جاری ہوئے،ابوظہبی میں ٹی10لیگ کے لیے این او سی 25 نومبر تک جاری کئے گئے۔
آئی ایل ٹی ٹوئنٹی لیگ کےلیےتین کرکٹرز کو 2 دسمبر سےچارجنوری تک این او سی جاری کیے گئے۔
،فخرزمان، حسن نواز، نسیم شاہ ،افتخاراحمد،خواجہ نافع،آصف علی اورسلمان ارشاد کو این او سی جاری ہوئے۔
،زمان خان،عباس آفریدی ،عرفان خان ، اعظم خان، شاہنواز دھانی کو این او سی جاری کیے گئے۔
خیال رہے کہ بابر،رضوان، شاہین آفریدی ، شاداب ، حارث رؤف اور حسن علی کو پہلے ہی این او سی ملے ہوئے ہیں۔
خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔