پاکستان کرکٹ بورڈ کا قذافی اسٹیڈیم کی کمرشل سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ نے قذافی اسٹیڈیم کی کمرشل سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
قذافی اسٹیڈیم کی گزشتہ برس اپ گریڈیشن کےبعدکمرشل سرگرمیاں بحال نہیں ہوئی تھیں۔
،اپ گریڈیشن سے قبل قذافی اسٹیڈیم کے اردگرد ریسٹورنٹس، دوکانیں اور شادی ہالز قائم تھے،۔
پی سی بی نے کمرشل ایریا کی بحالی کے لیے کنسلٹنسی کی پیشکشیں طلب کی ہیں۔
قذافی اسٹیڈیم کےکمرشل ایریا کی ڈویلپمنٹ اورموڈیفکیشن کےآرکیٹیکچرل کنلسٹنسی کی پیشکشیں طلب کی ہیں۔
،کنسلٹنسی کے لیے پیشکشیں 12 دسمبر تک طلب کی گئی ہیں۔
خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔