حج 2026 سرکاری حج اسکیم—ایک لاکھ 18 ہزار عازمین نے قسط جمع کرا دی

حج 2026،سرکاری حج اسکیم کے تحت جانے والے عازمین کا انتخاب مکمل ہوگیا

حج 2026،سرکاری حج اسکیم کے تحت جانے والے عازمین کا انتخاب مکمل ہوگیا۔
وزارت مذہبی امور کےمطابق حج 2026 کے لیے دوسری اور آخری قسط جمع کرانے کا مرحلہ مکمل ہوگیا۔
،ایک لاکھ 18 ہزار عازمین حج نے ساڑھے 6 لاکھ روپےکی دوسری قسط جمع کرا دی۔
وزارت مذہبی امور نے سہولت کیلئے یکمشت کی بجائے دو اقساط میں رقم وصول کی۔
،وزارت مذہبی امور نے درخواستیں قرعہ اندازی کے بغیر پہلے آئیں پہلے پائیں کی بنیاد پروصول کیں۔

خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔