جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے 2 اہم اجلاس 2 دسمبر کو طلب
جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے دو اہم اجلاس دو دسمبر کوطلب کرلیے گئے ہیں۔
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی جوڈیشل کمیشن کے دونوں اجلاسوں کی سربراہی کریں گے۔
ذرائع کے مطابق ایک اجلاس میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کو سپریم کورٹ کامستقل جج بنانے پر غور ہوگا ۔
جبکہ دوسرے اجلاس میں سندھ ہائیکورٹ کے مستقل چیف جسٹس کی تقرری کا معاملہ زیر غور آئے گا۔
خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔