الیکشن بیانیے سے نہیں کارکردگی سے جیتا جاتا | مریم نواز کا مؤقف

الیکشن بیانیے سے نہیں کارکردگی سے جیتا جاتا ہے اور کارکردگی سے بہترکوئی بیانیہ نہیں ہو سکتا، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کی کامیابی کو کارکردگی کی جیت قرار دیدیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنے خطاب میں کہاپشاور کےپی کادارالخلافہ 19سو ڈیڑھ کامنظر پیش کررہا ہے،شہری ترقی کوترس رہےہیں۔
،اسی لیےہری پورکی سیٹ نوازشریف کے نام رہی،یہ ضمنی انتخاب نہیں، ریفرنڈم تھا،جو ن لیگ نےجیت لیا۔
،آج فیض حمید ہےنہ وہ ججزجوانہیں جتواتے تھے،انہوں نےقیدی نمبر 804 کےنام پرالیکشن لڑا اورہارگئے۔
،مقبولیت کےدعوےزمین بوس ہوگئے،الیکشن کا بائیکاٹ مایوسی کا اظہار اور منافقت رونا انکی عادت ہے،اب بھی رو رہے ہیں۔
وزیراعلی نےمزیدکہا ضمنی الیکشن میں کامیاب امیدواروں کومبارکباددیتےہوئےکہاکبھی ہارنہیں مانی۔
،اُس وقت بھی الیکشن لڑے،جب ریاست کی پوری مشینری ن لیگ کےخلاف تھی،عوام نےن لیگ کےحق میں فیصلہ دیا۔
،الیکشن بیانیےسےنہیں کارکردگی سےجیتا جاتا ہےاورکارکردگی سے بہترکوئی بیانیہ نہیں ہو سکتا۔

خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔