اسلام آباد دھماکے کی منصوبہ بندی کابل میں ہوئی،بروقت کارروائی نے بڑے نقصان سے بچایا، وزیراطلاعات
وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہےکہ اسلام آباد دھماکے کی منصوبہ بندی کابل میں کی گئی،بروقت کارروائی کی وجہ سے بڑے نقصان سے بچے۔
وفاقی وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ نے اسلام آبادمیں تقریب سے خطاب میں کہا دہشت گردوں نےاسلام آباد کےمضافات کوٹارگٹ کیا،۔
سیکیورٹی سخت ہونےکی وجہ سےدہشت گرد ہائی ویلیو ٹارگٹ تک نہیں پہنچ سکے۔مزید کہا دھماکے کے 48 گھنٹے کےاندرچارملزمان کوگرفتارکیا گیا،۔
ہینڈلرساجد اللہ نےافغانستان میں دہشت گردی کی تربیت حاصل کی، 2015 میں ٹی ٹی پی افغانستان میں شامل ہوا، ہینڈلرساجد اللہ خود کش بمبار کو لے کر آیا۔
،دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک چین سےنہیں بیٹھیں گے۔دہشت گرد ساجد اللہ 2015 میں ٹی ٹی پی افغانستان میں شامل ہوا۔
خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔