شیخ حسینہ واجد کرپشن کیس: بنگلادیش کی سپریم کورٹ کا 21 سال سزا کا فیصلہ

کرپشن کیس ،بنگلادیش کی سپریم کورٹ نے شیخ حسینہ واجد کو 21سال کی سزا سنادی

بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے کرپشن کیس میں شیخ حسینہ واجد کو 21 سال قید کی سزا سنا دی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو کرپشن کے 3مقدمات میں سزا سنائی گئی ہے ، ۔
شیخ حسینہ واجد پر مضافاتی علاقوں میں غیرقانونی طریقے سے زمین حاصل کرنے کا الزام تھا۔
چیف جسٹس بنگلہ دیش عبداللہ المامون نے ریمارکس دیئے کہ سابق وزیر اعظم نے ملک میں بڑے پیمانے پر کرپش کی۔
سابق وزیر اعظم نے طاقت کے ذریعے سرکاری املاک پر قبضہ کیا۔مقامی میڈیا کے مطابق کرپشن کیس میں شیخ حسینہ واجد کے بیٹے اور بیٹی کو 5 سال قید کی سزا سنائی گئی۔
، گذشتہ ہفتے انسانیت کے خلاف جرائم پرحسینہ واجد کو موت کی سزادی گئی تھی۔

خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔