صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کرلیا
صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کیا ہے۔
سینیٹ اور قومی اسمبلی کا مشترکہ اجلاس صبح 11 بجے ہوگا۔
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔
دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس میں اہم قومی و سیاسی امور پر بحث ہوگی۔
پارلیمنٹ