پنجاب میں دھند کا راج—موٹر وے ایم 5 اوچ شریف سے ظاہر پیر تک بند

پنجاب میں دھند کا راج برقرار، موٹر وے ایم 5 اوچ شریف سے ظاہر پیر تک بند

پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج برقرار رہا۔شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم 5 اوچ شریف سے ظاہر پیرتک دھند کی وجہ سے بندکر دی گئی۔
، قومی شاہراؤں پر بھی حد نگاہ کم ہونے لگی۔ترجمان موٹر وے پولیس نے ڈرائیور کو فوگ لائٹس استعمال کرنے کا مشورہ دے دیا۔
، پنجاب کے مختلف شہروں میں سموگ اور فضائی آلودگی بھی برقرار رہی۔
، گوجرانوالہ میں اے کیو آئی 312، سیالکوٹ میں 288 اور بہاولپور میں 255ریکارڈ کیا گیا۔
لاہور 194اے کیو آئی کے ساتھ دنیا کے آلودہ شہروں میں چوتھے نمبر پر پہنچ گیا۔

خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔