ذہنی مریض کےساتھ صرف ذہنی ڈاکٹرمذاکرات کر سکتا: مریم اونگزیب
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ذہنی مریض کےساتھ صرف ذہنی ڈاکٹرمذاکرات کرسکتا۔
صوبائی دارالحکومت میں پریس کانفرنس سنیئر مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ تم اپنی بکواس اورگندی زبان سےفوج کومتنازع بناتےہو، کسی کویہ اجازت نہیں دی جاسکتی۔
، سرخ لکیرعبور کرنے والے کی سزا آئین میں درج ہے۔اُن نے کہا کہ تحریک انصاف نے فوجی تنصیبات پرحملہ کیا،۔
وفاق میں نفاق پھیلانےوالےکو غدار کہا جاتا ہے، بھارت کے ساتھ ملکرسازش کرنے والےکو ملک دشمن کہا جاتا ہے۔
سینئر صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ ذہنی مریض کےساتھ صرف ذہنی ڈاکٹر مذاکرات کرسکتا ہے، قومی سلامتی پر حملہ آور ہونےکی اجازت نہیں دی جا سکتی۔
، ملک کے خلاف سازش کرنے والے کی سزا آئین میں واضح ہے۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ یہ فارن فنڈنگ بول رہی ہے۔
جواسرائیل اوربھارت سےلی گئی، کس نےپوچھا ہےکہ 27ویں ترمیم آپ کوقبول ہےیا نہیں؟ اپنی کرپشن اوراعمال چھپانے کے لیے9 مئی کا سانحہ کیا۔
خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔