وزیراطلاعات پنجاب: ڈی جی آئی ایس پی آر کے والد کے خلاف مہم کی مذمت

ڈی جی آئی ایس پی آر کے والد کے خلاف گھٹیا مہم شروع کی گئی، وزیراطلاعات پنجاب

وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان میں کہا ڈی جی آئی ایس پی آر کے والد کے خلاف گھٹیا مہم شروع کی گئی۔
،اڈیالہ کا قیدی الطاف حسین پارٹ ٹو بن چکا ہے،دھمکیاں دینے والا آج مظلوم بنا ہوا ہے۔
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان میں کہاایک شخص نےکہا تھا پاکستان کے تین ٹکرے ہوجائیں گے۔
،منہ پر ہاتھ پھیر کر کہتا تھا میں کلاں ای کافی آں،اڈیالہ کی دیواروں نے اس کو ذہنی مریض بنا دیا ہے، ڈاکٹر کی ٹیم بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ کرنے گئی ہے۔
،بانی پی ٹی آئی کی ذہنی کیفیت کا بھی معائنہ کیا جانا چاہیے۔مزیدکہاپی ٹی آئی حکومت میں پاکستان عالمی تنہائی کا شکار تھا،پاکستان معاشی ترقی کرے تو ان کیلئےبری خبر ہے۔
،پی ٹی آئی نے پاکستان کو دیوالیہ کرنےکیلئے ہر حربہ استعمال کیا،ڈی جی آئی ایس پی آر کے والد کےخلاف گھٹیا مہم شروع کی گئی۔
،یہ پہلے محمود اچکزئی کی ڈوپٹہ لےکر توہین کرتے تھے۔
عظمیٰ بخاری نے کہا نو مئی کو آگ لگانے والے،شہدا کی یادگاروں کی بےحرمتی کرنے والے،طالبان کو سپورٹ کرنے والے تم ہو کون؟۔
،تم کل بھی پاکستان کےخلاف ہو آج بھی پاکستان کےخلاف ہو۔

خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔