خیبرپختونخوا پولیس کا ڈرون ٹیکنالوجی یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا پولیس نے ڈرون ٹیکنالوجی یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
پولیس حکام کے مطابق ڈرون یونٹ نوشہرہ پولیس ٹریننگ سینٹر میں قائم کیا جائے گا۔
، یونٹ میں اینٹی،سرویلنس ، آپریشن سمیت جیمنگ ڈرونزشامل ہونگے۔
یونٹ میں تعینات ہونے والے اہلکاروں کو ڈرونز سے متعلق خصوصی تربیت دی جائے گی۔
، کورس مکمل ہونے کے بعد مختلف اضلاع میں تعینات کیا جائے گا۔
حکام کے مطابق خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاح میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں ڈرون استعمال ہو رہے ہیں۔
، پولیس فورس نے جنوبی اضلاع میں کئی ڈرون حملوں کو ناکام بنایا۔
خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔