پی ٹی اے کا مصنوعی ذہانت کے محفوظ استعمال کیلئے ہدایت نامہ جاری

مصنوعی ذہانت کے محفوظ استعمال کیلئے ہدایت نامہ جاری

پی ٹی اے نے مصنوعی ذہانت کے محفوظ استعمال کیلئے ہدایت نامہ جاری کردیا۔
پی ٹی اے نے صارفین سے ذاتی معلومات کے تحفظ پر زور دیتے ہوئے عوام کو حساس دستاویزات اے آئی پلیٹ فارمز پر اپ لوڈ نہ کرنے کی ہدایت کردی۔
ہدایت نامہ کے مطابق مصنوعی ذہانت سے ملنے والے جوابات کی لازمی تصدیق کریں،۔
صارفین مصنوعی ذہانت سے تخلیق کیے گئے جعلی مواد سے خبردار رہیں۔ محفوظ اور مضبوط سائبر اسپیس کی تشکیل ہمارا مقصد ہے ۔
، ڈیجیٹل دنیا میں احتیاط سے ہی آپ محفوظ رہ سکتے ہیں۔

خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔