پاکستان عالمی توجہ کا مرکز، 2025 اسٹریٹجک واپسی اور عسکری اعتماد کا سال

امریکی میگزین نے پاکستان کو عالمی توجہ کا مرکز قرار دے دیا۔

امریکی میگزین کے مطابق 2025 میں میں پاکستان کئی برسوں بعددوبارہ عالمی توجہ کا مرکز بن گیا۔
رواں سال پاکستان کیلئے اسٹریٹجک واپسی، عسکری اعتماد کا سال ثابت ہوا۔
دی ڈپلومیٹ نے کہا کہ 2025 پاکستان کے لیے اسٹریٹجک واپسی اور عسکری اعتماد کا سال ثابت ہوا۔
عسکری قیادت نے ریاستی سطح پر انتہا پسندی کے خلاف واضح اور مضبوط پیغام دیا۔
آرمی چیف نے دوٹوک مؤقف اپنایا کہ جہاد کے اعلان کا اختیار صرف ریاست کے پاس ہے۔
، آرمی چیف کا پیغام انتہا پسندی کے خلاف اہم سنگِ میل ہے۔
دی ڈپلومیٹ نے کہا کہ سن 2025 میں پاکستان کی عسکری قیادت نے ریاستی مفادات کا بھرپور تحفظ کیا، ۔
عسکری قیادت کے واضح وژن نے ریاستی رٹ کو مضبوط کیا، ریاستی نظم و ضبط کے فروغ میں عسکری قیادت کا کردار نمایاں رہا، ۔
بھارت کے ساتھ مئی 2025 کی فوجی جھڑپوں نے عالمی توجہ حاصل کی۔
رپورٹ کے مطابق بھارت کے خلاف پاکستانی افواج کی کارکردگی نے عسکری توازن واضح کر دیا۔
، پاکستان کی فوجی کارکردگی نے داخلی چیلنجز کے باوجود پاکستان کی اسٹریٹجک ساکھ اور ڈیٹرینس کو تقویت اور طاقت بخشی۔
، پاکستان کی فوج نے محدود وسائل کے باوجود مؤثر ردِعمل دیا۔

خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔