نوجوانوں کو ہنرمندی کی تربیت حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر خزانہ

حکومت کی توجہ نوجوانوں کو ہنرمندی کی تربیت دینے پر مرکوز ہے،وزیرخزانہ

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت کی توجہ نوجوانوں کو ہنرمندی کی تربیت دینے پر مرکوز ہے،۰
نوجوان آبادی ہماری سب سےبڑی معاشی قوت بن سکتی ہے۔
اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ نوجوانوں کی مہارت کو بہتر بنانا اور بلندیوں پر لے جانا حکومت کی ترجیح ہے۔
ہمارے نوجوان کوڈنگ کے50 ،60 ڈالر سے250 ڈالر فی گھنٹہ تک کما رہے ہیں۔
،وزیر خزانہ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ بلاک چین میں سینٹر آف ایکسی لینس قائم کرنے کیلئے سمندر پار پاکستانیوں نے تقریباً ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر فراہم کیے ہیں۔

خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔