صحت کی سہولتوں میں ہمارا مقابلہ دنیا سے ہے، بلاول بھٹو زرداری کا بیان

صحت کی سہولتوں میں ہمارا مقابلہ کسی صوبے سے نہیں‘ بلاول بھٹو زرداری

چیئر مین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ صحت کی سہولتوں میں ہمارا مقابلہ کسی صوبے سے نہیں دنیا سے ہے۔
بلاول بھٹو زرداری نے گزشتہ روز لاڑکانہ میں بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کےکانووکیشن میں شرکت کی جہاں انہوں نے فارغ التحصیل طلبہ میں اسناد بھی تقسیم کیں۔
اس موقع پر چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ 18ویں ترمیم کے بعد پاکستان پیپلزپارٹی نے صحت کے نظام میں بہتری پر توجہ دی۔
انہوں نے کہا کہ خیرپور گمبٹ میں ملنے والی سہولیات کا کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ اور اسلام آباد کے اسپتال بھی مقابلہ نہیں کرسکتے۔
، صحت کی سہولتوں میں ہمارا مقابلہ کسی صوبے سے نہیں دنیا سے ہے۔
انہوں نے کہا کہ خیرپور گمبٹ میں ملنے والی سہولیات کا کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ اور اسلام آباد کے اسپتال بھی مقابلہ نہیں کرسکتے۔
، صحت کی سہولتوں میں ہمارا مقابلہ کسی صوبے سے نہیں دنیا سے ہے۔

خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔