لکی مروت میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی مشترکا کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک
خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں سی ٹی ڈی بنوں ریجن اور پولیس کی مشترکا انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی میں تین خطرناک دہشت گرد مارے گئے۔
پولیس ترجمان کے مطابق کاروائی سرائے نورنگ کے علاقے پردل بیگوخیل میں ہوئی۔
، ہلاک تینوں دہشتگرد ٹریفک پولیس اہلکاروں کی شہادت سمیت متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے۔
مارے جانے والے دہشتگردوں میں خطرناک دہشت گرد نذیر بھی شامل۔
، کارروائی کےدوران فواد المعروف معاذ اورافنان خان افنانی بھی مارے گئے۔
دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور کالعدم تنظیم کے تین کارڈز برآمد ہوئے۔
خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔