امریکی ویزے کے لیے مالی ضمانت: مزید 25 ممالک فہرست میں شامل

امریکی ویزے کے لیے مالی ضمانت والے ممالک کی فہرست میں اضافہ، خبر ایجنسی

امریکی ویزے کے لیے مالی ضمانت (بانڈ) کی شرط عائد کرنے والے ممالک کی فہرست میں مزید اضافہ کر دیا گیا ہے۔.
خبر ایجنسی کے مطابق امریکا نے بنگلہ دیش سمیت مزید 25 ممالک کو اس فہرست میں شامل کر لیا ہے۔
، جس کے بعد بانڈز کی شرط والے ممالک کی مجموعی تعداد 38 ہو گئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق نئی فہرست میں بنگلہ دیش، وینزویلا، نیپال اور کرغستان سمیت دیگر ممالک بھی شامل ہیں۔
ان ممالک کے شہریوں کو امریکی ویزا حاصل کرنے کے لیے 15 ہزار ڈالر تک مالی ضمانت (بانڈ) جمع کرانا ہوگی۔
خبر ایجنسی کے مطابق نئی شامل ہونے والی ریاستوں پر بانڈ کی شرط کا اطلاق 21 جنوری سے ہو گا۔

خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔