پنجاب کی بیٹیاں کسی سے کم نہیں، وزیراعلیٰ مریم نواز

پنجاب کی بیٹیاں میدان میں نکلیں گی توپنجاب کوکوئی نہیں ہراسکتا، مریم نواز

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہاہےکہ پنجاب کی بیٹیاں میدان میں نکلیں گی توپنجاب کوکوئی نہیں ہرا سکتا۔
لاہورمیں تقریب سے خطاب میں ان کاکہناتھا مائیں بہنیں مل کرپنجاب کی تقدیربدل دیں گی۔
پنجاب کی خواتین کسی سےکم نہیں ہیں،میری گورننس کاماڈل ہےکہ لوگوں کےپاس چل کرانہیں سہولیات دی جائیں،۔
جھنگ،گوجرانوالہ میں کارڈیالوجی یونٹ بننےجارہاہے۔انہوں نےمزید کہا حکومت اب خودچل کرعوام کے دروازے پرجائے گی،۔
ہزارکےقریب کلینکس آن ویلز گھر کی دہلیز پر علاج کر رہے ہیں،پنجاب کےتمام شہروں میں کارڈیالوجی لیبز بن گئےہیں۔

خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔