خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، شمالی وزیرستان اور کرم میں آپریشن

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی 2 الگ الگ کارروائیاں،11خوارج ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کےمطابق خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے 2 کارروائیوں میں 11 خوارج ہلاک ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کےمطابق شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پہ خفیہ اطلاع پرآپریشن کیاگیا،۔
آپریشن شمالی وزیرستان اور کرم میں کیاگیا،کارروائیوں کےدوران بڑی تعدادمیں اسلحہ اورگولا بارود برآمد ہوا۔
، آپریشن کےدوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں فتنہ الخوارج کے 6 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔
آئی ایس پی آر کےمطابق کرم میں خفیہ اطلاع پرپولیس اورسیکیورٹی فورسز کے مشترکہ آپریشن کے دورانشدیدفائرنگ کےتبادلےمیں 5خوارج جہنم واصل ہوگئے۔
،ہلاک فتنہ الخوارج کےدہشتگردسیکیورٹی فورسزکیخلاف کارروائیوں میں ملوث تھے،ہلاک دہشتگردقانون نافذکرنیوالےادارون اور معصوم شہریوں کےقتل میں ملوث تھے۔

خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔