ہم نے گرین لینڈ پر قبضہ نہ کیا تو چین یا روس وہاں قابض ہونگے، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کسی کو پسند آئے نہ آئے،گرین لینڈ ہم لے کر رہیں گے۔
تیل کمپنیوں کےسربراہاں سےملاقات کےدوران گفتگو کرتے ہوئےکہاہم نےگرین لینڈ پر قبضہ نہ کیا تو چین یا روس وہاں قابض ہونگے۔
،ہم دونوں کواپنا ہمسایہ بنانا نہیں چاہتے،چاہتا ہوں یہ کام آسانی سے ہو،ورنہ مشکل طریقہ اختیار کرنا پڑے گا۔
صدر ٹرمپ نےایک بارپھر پاک بھارت جنگ رکوانے کا کریڈٹ لیابولےآٹھ طیارے گرچکے تھے،میں نےجنگ پھیلنے سےپہلےختم کروائی۔
،وزاعظم پاکستان نےاعتراف کیا کہ میں نے لاکھوں جانیں بچائیں،نوبیل انعام کا مجھ سے زیادہ کوئی حقدار نہیں ہوسکتا۔
خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔