بنگلہ دیش کے میچز کی منتقلی: ٹی 20 ورلڈکپ میں وینیوز کی تبدیلی زیرغور

بنگلہ دیش کے میچز بھارت سے منتقل کرنے کے امکانات کم، وینیوز کی تبدیلی کا آپشن زیرغور

بھارتی کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق ٹی 20 ورلڈکپ میں بنگلہ دیش کے میچز انڈیا سے سری لنکا منتقل کرنے کے امکانات کم ہیں۔
تاہم بھارت میں ہی بنگلہ دیش کے میچز کے وینیوز کی تبدیلی کا آپشن سامنے آیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق آئی سی سی اور بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے درمیان موقف سے دستبرداری کی جنگ جاری ہے۔
، بنگلا دیش کے میچز کے لیے چنائی اور تھیرو وننتھاپورم کے وینیوز کے آپشنز ہیں۔بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے اپنے تمام میچز سری لنکا منتقل کرنے کہا ہوا ہے۔
، سیکورٹی خدشات کے باعث بی سی بی نے آئی سی سی باضابطہ مطالبہ کر رکھا ہے، آئی سی سی نے متبادل وینیوز ضرور تلاش کیے ہیں۔
، میچز سری لنکا منتقل ہونے کا امکان کم ہے۔ویب سائٹ کے مطابق تامل ناڈو اور کیرالا کرکٹ ایسوسی ایشن سے آئی سی سی اور بی سی سی آئی نے رابطہ کیا ہے۔
، چنائی اور تھیرووننتھا پورم بنگلا دیش کے میچز کے لیے ممکنہ وینیوز ہو سکتے ہیں۔

خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔